The Free Cardiac Clinic, held on the first Wednesday of every month at Mujahid Hospital, was inaugurated by Mr. Zahoor Khattak and Maulana Misbah Gul, renowned religious and social figures.
Hundreds of patients registered at the camp. Dr. Nauman Ahmed, Cardiologist, provided free medical examinations and consultations to all patients. Mujahid Hospital also conducted free blood pressure, cholesterol, blood sugar, and ECG tests for all registered patients.
Mian Ajmal Hussain Badr, Former General Secretary Mujahid Welfare Council; Sheikh Imran Asghar, Member General Council; Dr. Khalid Fakhar, MS; Amjad Hussain Amjad, Manager Administration; Shahzaib Alam, Front Desk Manager; and Salman Saeed, Media Coordinator, were also present on the occasion.
مجاہد ہسپتال میں ماہانہ فری کارڈیک کلینک کا انعقاد
فری کارڈیک کلینک (جو کہ مجاہد ہسپتال میں ہر ماہ کے پہلے بدھ کے روز منعقد ہوتا ہے) کا افتتاح جناب ظہور خٹک اور مولانا مصباح گل جو کہ معروف مذہبی و سماجی شخصیت ہیں نے کیا۔ کیمپ میں سینکڑوں مریضوں نے اپنی رجسٹریشن کروائی ڈاکٹر نعمان احمد کارڈیالوجسٹ نے تمام مریضوں کا بلکل مفت معائنہ کیا ہسپتال کی جانب سے تمام مریضوں کے بلڈ پریشر ، کولسٹرول ، شوگر اور ECG ٹیسٹ بلکل مفت کیئے گئے۔ اس موقع پر میاں اجمل حسین بدر سابق جنرل سیکرٹری مجاہد ویلفیئر کونسل ، شیخ عمران اصغر ممبر جنرل کونسل ، ڈاکٹر خالد فخر ایم ایس ، امجد حسین امجد مینیجر ایڈمنسٹریشن ، شاہ زیب عالم فرنٹ ڈیسک مینیجر اور سلمان سعید میڈیا کوآرڈینیٹر بھی موجود تھے۔







