Surgeons
Medical Specialists
Others
Doctors
Core Departments
Cardiology & Critical Care
Medical & Surgical Facilities
Laboratory & Pathology
Radiology & Imaging

الخدمت مجاہد ہسپتال گزشتہ چار دہائیوں سے عوام الناس کو صحت کی معیاری خدمات فراہم کرنے میں مصروفِ عمل ہے۔ مجاہد ہسپتال کی انتظامیہ، مجاہد ویلفیئر کی زیرِ سرپرستی، پچاس جنرل باڈی اور سات ایگزیکٹو باڈی ممبران پر مشتمل ہے۔ مجاہد ویلفیئر کونسل محکمہ سماجی بہبود و بیت المال سے الحاق شدہ ہے۔














