Chaudhry Muhammad Nawaz, former Registrar, Government of Punjab, visited Mujahid Hospital. Dr. Shafqat Javed, Executive Director of Mujahid Welfare Council, conducted a tour of various hospital departments for him.
سابق رجسٹرار حکومتِ پنجاب چوہدری محمد نواز کا مجاہد ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبہ جات کا معائنہ
چوھدری محمد نواز سابق رجسٹرار گورنمنٹ آف پنجاب مجاہد ہسپتال تشریف لائے۔ ڈاکٹر شفقت جاوید ایگزیکٹو ڈائریکٹر مجاہد ویلفیئر کونسل نے ان کو ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا۔







