1 80 600x600
2 82 600x600
3 79 600x600
4 50 600x600
5 38 600x600
6 34 600x600

Mr. Maqsood Ahmed Loon, City Traffic Officer, along with his delegation, visited Mujahid Hospital and inaugurated the Free Diabetes Camp.

During the visit, Anjum Iqbal Butt, President of Mujahid Welfare Council, and Yousaf Gul Parcha, General Secretary, held discussions with him on matters of mutual interest.

Maqsood Ahmed Loon expressed his appreciation, saying, “I am pleased to see that Mujahid Hospital is serving the general public on a large scale, without any discrimination of race or background.”

سٹی ٹریفک آفیسر کا مجاہد ہسپتال کا دورہ اور فری شوگر کیمپ کا افتتاح

جناب مقصود احمد لون سٹی ٹریفک آفیسر اپنے وفد کے ہمراہ مجاہد ہسپتال تشریف لائے انہوں نے فری شوگر کیمپ کا افتتاح کیا۔ انجم اقبال بٹ صدر مجاہد ویلفیئر کونسل اور یوسف گل پراچہ جنرل سیکرٹری نے ان سے باہمی امور پر گفتگو کی۔ مقصود احمد لون کا کہنا تھا کہ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے کہ مجاہد ہسپتال عوام الناس کی بغیر رنگ و نسل بڑے پیمانے پر خدمت کر رہا ہے.

Comments are disabled.