Mr. Rana Muhammad Asim, CEO of Asim Dyeing & Chemicals, visited Alkhidmat Mujahid Hospital and inaugurated the Free Rheumatology Camp. He also pledged his special support and assistance for the hospital.
**عاصم ڈائنگ اینڈ کیمیکلز کے CEO نے مجاہد ہسپتال میں فری ریمیٹولوجی کیمپ کا افتتاح کر دیا**
جناب رانا محمد عاصم (CEO عاصم ڈائنگ اینڈ کیمیکلز) مجاہد ہسپتال تشریف لائے انہوں نے فری روماٹالوجی کیمپ کا افتتاح کیا۔ انہوں نے ہسپال کی خصوصی معاونت کا وعدہ بھی کیا۔










