A meeting was held to train the security staff morally and improve their professional skills, in which Dr. Khalid Fakhar MS gave a lecture on the topic of ethics. Muhammad Jawad HR & Admin Manager told the security staff what their duties were and how to perform them.
**سیکیورٹی اسٹاف کی اخلاقی و پیشہ ورانہ تربیتی نشست**
سیکیورٹی اسٹاف کی اخلاقی تربیت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری کے لیے ایک تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں مجاہد ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر خالد فخر نے **اخلاقیات** کے موضوع پر خصوصی لیکچر دیا۔
محمد جواد، HR & ایڈمن منیجر نے سیکیورٹی اسٹاف کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کیا اور فرائض کو احسن طریقے سے انجام دینے کے حوالے سے رہنمائی فراہم کی۔







