الحمداللہ NTDC کے بعد ایک اور MOU طے پایا ۔
کوزی انٹر نیشنل اور مجاہد ہسپتال کے درمیان ایک ایم او یو پر دستخط ہوئے جس کے تحت مجاہد ہسپتال میں کوزی انٹر نیشنل کے ڈائریکٹرز اور تمام ملازمین کو مجاہد ہسپتال میں معیاری علاج رعایتی نرخوں میں فراہم کیا جائے گا۔
کوزی انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر میاں محمد آصف اقبال اور ٹیم ممبر محمد عارف اور مغیث صفدر نے مجاہد ہسپتال کا دورہ کیا٠
مجاہد ہسپتال کی طرف انجم اقبال بٹ (صدر)
ڈاکٹر شفت جاوید پر نسپل مجاہد انسیٹیوٹ آف پیرامیڈکس
ڈاکٹر خالد فخر (ایم ایس)
محمد عرفان یسین سینئر مینجر پروموشن اینڈ ڈویلپمنٹ ، شیخ عمیر احمد مینجر پی آر سی اینڈ مارکیٹنگ ،حاجی سلیمان ایڈمنسٹریٹر اور محمد جواد مینجر HR مجاہد ہسپتال نے مجاہد ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا ۔
میاں آصف اقبال نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کی تعریف کی۔
No comment