A valuable training session was held at Mujahid Hospital by the Rescue 1122 team, where hospital employees were trained on how to respond efficiently during emergencies. We appreciate Rescue 1122 for sharing their expertise and helping our staff enhance emergency preparedness.
مجاہد ہسپتال میں ریسکیو 1122 کی ٹیم کی جانب سے ایک اہم تربیتی سیشن منعقد کیا گیا، جس میں ہسپتال کے ملازمین کو ہنگامی صورتحال کے دوران مؤثر اور فوری ردِعمل دینے کے حوالے سے تربیت فراہم کی گئی۔
اس تربیتی سیشن کا مقصد عملے کی ایمرجنسی سے نمٹنے کی صلاحیتوں اور ہنگامی حالات کے لیے تیاری کو مزید بہتر بنانا تھا۔
ہم ریسکیو 1122 کی ٹیم کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی قیمتی مہارت اور تجربات ہمارے عملے کے ساتھ شیئر کیے اور انہیں ہنگامی صورتحال سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے مزید بہتر طور پر تیار کیا
















