1 122 600x600
2 123 600x600
3 121 600x600

The monthly meeting of Head of Department has been held under the chairmanship of Sheikh Muhammad Mushtaq President Mujahid Welfare Council. Ajmal Hussain Badr General Secretary Mujahid Welfare Council, Dr. Khalid Fakhar MS and Dr. Muhammad Shoaib Quality Control Officer also spoke to the participants of the meeting.

مجاہد ویلفیئر کونسل کے زیرِ اہتمام شعبہ جات کے سربراہان کا ماہانہ اجلاس

**مجاہد ویلفیئر کونسل کے زیرِ اہتمام شعبہ جات کے سربراہان کا ماہانہ اجلاس**

مجاہد ویلفیئر کونسل کے صدر شیخ محمد مشتاق کی زیرِ صدارت شعبہ جات کے سربراہان کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں مجاہد ویلفیئر کونسل کے جنرل سیکرٹری اجمل حسین بدر، ڈاکٹر خالد فخر (ایم ایس) اور ڈاکٹر محمد شعیب (کوالٹی کنٹرول آفیسر) نے بھی شرکاء سے خطاب کیا۔

Comments are disabled.