An awareness seminar was organized at Mujahid Hospital on the occasion of World Hypertension Day. Dr. Naeem Aslam, Senior Cardiologist, provided valuable information about the importance of maintaining and controlling blood pressure.
The seminar was addressed by Anjum Iqbal Butt, President Mujahid Welfare Council; Dr. Shafqat Javed, Executive Director; Dr. Khalid Fakhar, Medical Superintendent (MS); Professor Amjad Khan, Manager Accounts; and Amjad Hussain Amjad, Manager Administration.
In their speeches, the speakers emphasized the importance of a balanced diet, regular exercise, Quranic recitation, and offering prayers regularly as healthy lifestyle practices that can help protect against high blood pressure and various other health problems.
At the conclusion of the seminar, an awareness walk was also organized to promote public awareness about the prevention and control of high blood pressure.
I can also turn this into a short, professional Facebook/Instagram caption for Mujahid Hospital.
مجاہد ہسپتال میں عالمی یومِ بلڈ پریشر کے موقع پر آگاہی سیمینار اور واک
بلڈ پریشر کے عالمی دن کے موقع پر مجاہد ہسپتال میں سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر نعیم اسلم سینیئر کارڈیالوجسٹ نے بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے بارے آگاہی دی۔ سیمنار سے انجم اقبال بٹ صدر مجاہد ویلفیئر کونسل ، ڈاکٹر شفقت جاوید ایگزیکٹو ڈائریکٹر ، ڈاکٹر خالد فخر ایم ایس ، پروفیسر امجد خاں مینیجر اکاؤنٹس اور امجد حسین امجد مینیجر ایڈمنسٹریشن نے خطاب کیا۔ تمام مقررین نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ متوازن غذا ، ورزش اور تلاوت قرآن و نماز کی پابندی سے نہ صرف بلڈ پریشر بلکہ تمام بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ سیمنار کے اختتام پر آگاہی واک کا اہتمام بھی کیا گیا بلڈ پریشر کے عالمی دن کے موقع پر مجاہد ہسپتال میں سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈاکٹر نعیم اسلم سینیئر کارڈیالوجسٹ نے بلڈ پریشر کو کنٹرول رکھنے بارے آگاہی دی۔ سیمنار سے انجم اقبال بٹ صدر مجاہد ویلفیئر کونسل ، ڈاکٹر شفقت جاوید ایگزیکٹو ڈائریکٹر ، ڈاکٹر خالد فخر ایم ایس ، پروفیسر امجد خاں مینیجر اکاؤنٹس اور امجد حسین امجد مینیجر ایڈمنسٹریشن نے خطاب کیا۔ تمام مقررین نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ متوازن غذا ، ورزش اور تلاوت قرآن و نماز کی پابندی سے نہ صرف بلڈ پریشر بلکہ تمام بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے۔ سیمنار کے اختتام پر آگاہی واک کا اہتمام بھی کیا گیا













